the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
بالی وڈ کے جونیئر بی ابھیشیک بچن کا کہنا ہے کہ بچپن میں انہیں زینت امان سے بہت زیادہ لگاؤ تھا ۔ابھیشیک نے حال ہی میں اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے سے 24 سال بڑی اداکارہ زینت امان کو بہت چاہتے تھے۔ایک ٹی وی شو کے دوران انہوں نے بتایا کہ وہ زینت کو



بہت پیار کرتے تھے۔اپنے بچپن کی یادیں تازہ کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ جب وہ چھوٹے تھے تو اپنےوالد امیتابھ بچن کی فلم کی شوٹنگ کے لئے ان کے ساتھ ہماچل پردیش گئے تھے وہاں وہ زینت کے ساتھ ہر وقت کھیلتے رہتے تھے۔انہیں زینت کے ساتھ وقت گذارنا بہت اچھا لگتا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.